Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کپڑوں پر بہتا خون لگ جائے تو نماز پڑھنے کے احکام
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کپڑوں پر خون لگنے پر نماز پڑھنے کے احکام دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانور ذبح کرتے وقت جو خون نکلتا ہے اس خون کے دو تین دھبے قمیص پر لگ گئے ہوں، توکیا اس قمیص کو پاک کرنا ضروری ہے ؟ جواب ذبح کے وقت نکلنے والا بہتا خون نجاست غلیظہ ہو تا ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں اُس خون کے دھبے لگنے سے وہ قمیص ناپاک ہو گئی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.