Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مکان بنانے کے لیے رکھی رقم پر قربانی واجب ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی ؟ - دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے تقریباً 6 ماہ قبل اپنا رہائشی مکان 24 لاکھ میں بیچ دیا جو کہ تین افراد میں مشترک تھا، زید کے حصے میں 8 لاکھ روپے آئے اور 2 لاکھ روپے زید کو کمیٹی کھلنے پر لے ، تو یوں زید کے پاس 10 لاکھ روپے جمع ہو گئے ۔ زید نے 5 لاکھ روپے اپنے بھائی کو دو سال کی مدت پر قرض دے دیے ۔ ابھی زید کے پاس 5لاکھ روپے موجود ہیں ، زیدا بھی عارضی طور پر اسی مکان میں رہائش پذیر ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.