Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کتا بالٹی میں موجود پانی پی لے تو کیا وہ پانی پاک ہے؟
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 13847-Nor
- Issued
- 29 ذوالقعدة الحرام 1446ھ / 27 مئی 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کتے نے بالٹی میں سے پانی پی لیا تو پانی پاک ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتے نے اُس بالٹی میں سے پانی پی لیا جس میں تولیہ دھلنے کے لیے رکھا ہوا تھا ، تو کیا اس صورت میں وہ تولیہ ناپاک ہو جائے گا ؟ جواب کتے کا جھوٹا چونکہ ناپاک ہوتا ہے ، لہذا پوچھی گئی صورت میں جب کتے نے بالٹی میں سے پانی پیا تو بالی کا پانی اور اس میں موجود تو یہ نا پاک ہو گیا ، اب شرعی تقاضوں کے مطابق بالٹی کے پانی اور تولیے کو پاک کرنا ہوگا۔ "" کتے کا جھوٹا ناپاک ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.