Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا پاگل شخص پر قربانی واجب ہے؟
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 13818-Nor
- Issued
- 23 ذوالقعدة الحرام 1446ھ /21 مئی 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا پاگل پر قربانی واجب ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پاگل شخص پر قربانی واجب ہے ؟ جواب قربانی واجب ہونے کے لیے عاقل و بالغ ہونا ضروری ہے ، پاگل شخص چونکہ عاقل نہیں ہوتا، لہذا اس پر قربانی واجب نہیں اگرچہ کہ یہ صاحب نصاب ہو ۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق قربانی کے معاملے میں پاگل شخص نابالغ بچے کے حکم میں ہے ۔ نابالغ بچے پر قربانی واجب نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.