Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صاحب ترتیب کو جماعت کے دوران قضا نماز یاد آئے تو حکم
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 13812-Nor
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم صاحب ترتیب کو جماعت کے دوران قضا نما زیاد آئے ، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحب ترتیب کو جماعت کے دوران اپنی قضا نما زیاد آئے ، تو کیا حکم ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر وقت میں گنجائش موجود ہو تو صاحب ترتیب کی وہ نماز فاسد ہوجائے گی، لہذا قضا نمازاداکرنے کے بعد وقتی نمازادا کرے ۔ چنانچہ فتاوی شامی میں ہے : ”لوتذكر فائتة وهو يصلى فان كان قبل القعود قدر التشهد بطلت اتفاقاً۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.