Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صاحبِ ترتیب کو سنتیں پڑھتے ہوئے قضا یاد آنا

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
Fatwa no.
13782-NOR
Issued
24 شوال المکرم 1446ء 23 اپریل 2025.

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم صاحب ترتیب کو سنتوں کے دوران قضا یاد آئے ، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحب ترتیب ظہر کی سنت قبلہ ادا کر رہا ہو کہ دورانِ نماز سے یاد آئے کہ میری تو آج کی نماز فجر قضا ہوئی تھی ۔ تو کیا اس صورت میں وہ شخص سنتیں توڑ کر پہلے قھنا نماز پڑھے گا یا پھر سنتیں مکمل کرنے کے بعد فجر کی قضا نماز ادا کرے گا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.