Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نفلی صدقہ دینے کے بعد اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 13760-NOR
- Issued
- 22 شوال المکرم 1446 ه /21 اپریل 2025 ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم نفل صدقہ دینے کے بعد اس میں زکوۃ کی نیت کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بحر مستحق زکوۃ کو نفل صدقہ کی نیت سے کچھ رقم دی ، پھر زید نے حساب لگایا تو ا سے علم ہوا کہ ابھی اس کی کچھ زکوۃ باقی ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اس دی گئی رقم پر زکوۃ کی نیت کر سکتا ہے؟ جواب پوچھی گئی صورت میں جب تک بحر مستحق زکوۃ کی ملکیت میں وہ رقم موجود ہے ، اس وقت تک زید اس رقم پر زکوۃ کی نیت کر سکتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.