Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزوں کے فدیے کی ادائیگی کا وقت اور طریقہ
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم روزوں کے فدیے کی ادائیگی کا وقت اور طریقہ کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شیخ فانی رمضان کے ابتدائی دنوں میں اپنے تمام روزوں کے فدیہ کا حساب کر کے اتنی رقم کا مستحق طلباء کو سحری و افطاری میں کھانا کھلا دے، تو کیا اُس کے روزوں کا فدیہ ادا ہو جائے گا ؟ جواب جی ہاں ! پوچھی گئی صورت میں شیخ فانی کے روزوں کا فدیہ ادا ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.