Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بغیر نیت آیتِ سجدہ سننے پر سجدۂ تلاوت کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم آیت سجدہ سننے کی نیت نہ ہو مگر سن لے تو سجدہ تلاوت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اور بحر دونوں قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہیں ، اب دوران تلاوت زید آیت سجدہ تلاوت کرتا ہے تو اس کی آواز بکر کے کانوں تک بھی پہنچتی ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں بکر پر بھی سجدہ تلاوت واجب ہوگا ؟ کیونکہ بکر تو اپنی تلاوت میں مصروف ہے ، اس کا ارادہ تو آیت سجدہ سننے کا نہیں ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.