Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منی پاک ہے یا نا پاک؟

Fatwa no.
12884-Nor

Question

(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ بارے میں کہ منی پاک ہے یانا پاک؟

Answer (beginning)

منی ناپاک مادہ ہے ، لہذا بدن یا کپڑے کے جس حصہ پر منی لگ جائے اسے پاک کرناضروری ہے۔ منی ناپاک مادہ ہے۔ جیسا کہ بنا یہ شرح ہدایہ میں ہے: ”و عن الحسن ان المني بمنزلة البول فهؤلاء الصحابة والتابعون قد غسلوا المنى، وامروا بغسل الثياب منه ، وهذا لإزالة النجاسة “ یعنی حضرت حسن بصری علیہ الرحمہ سے روایت ہے کہ منی پیشاب کے درجہ میں ہے پس صحابہ کرام اور تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین نے منی کو دھویا اور منی والے کپڑوں کو دھونے کا حکم دیا، اور یہ دھونانجاست زائل کرنے کے لیے تھا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.