Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بھاپ لینے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ 2025
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے میں سادہ پانی گرم کر کے اس کی بھاپ (Steam) لینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
روزے میں قصد آپانی کی بھاپ (Steam) لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا، جبکہ روزہ دار ہو نایاد ہو ، کہ حالت روزہ میں بھاپ لینے سے پانی بخارات بن کر ناک کے راستے حلق میں جاتا ہے اور یہ چیز مفسد روزہ ہے اور بھاپ کا حکم قصداً دھواں سونگھنے کی مثل ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَنَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عالم الافيا اهلك Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.