Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ فروری 2025ء

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلے یاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرناہو گا یا نہیں؟ اور اگر سجدہ سہو کرنا ہو گا تو اس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟

Answer (beginning)

قعدہ اخیرہ میں بھول کر کھڑے ہو جانے کی صورت میں یاد آنے پر جب واپس لوٹا تو سلام میں تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو واجب ہے۔ البتہ کھڑے ہو جانے کی وجہ سے تشہد باطل نہیں ہوتا کہ دوبارہ پڑھناضروری ہو، لہذ ا قعدہ میں بیٹھتے ہی ایک جانب سلام پھیر کر سجدہ میں چلا جائے، دوبارہ تشہد نہ پڑھے۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عام الأجواء الحلتيت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaablesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.