Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسبوق پہلے سلام کے بعد بقیہ نماز کیلئے کھڑا ہو یا دوسرے؟
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ وہ شخص جو ایک یا دور کعتوں کے بعد امام صاحب کے ساتھ جماعت میں شامل ہوا۔ اب امام صاحب جب نماز مکمل کر کے سلام پھیریں گے ، تو وہ شخص اپنی بقیہ نماز ادا کرنے کے لیے کس وقت کھڑ ا ہو گا؟ امام کے ایک طرف سلام پھیرتے ہی یا پھر دوسر اسلام پھیرنے کے بعد ؟
Answer (beginning)
مسبوق یعنی جس کی کوئی رکعت امام کے ساتھ ادا کر نارہ گئی، امام کے دوسر اسلام پھیرنے کے بعد اس وقت اپنی بقیہ نماز ادا کرنے کے لیے کھڑا ہو ، جب اسے یقین ہو جائے کہ امام پر سجدہ سہو نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم علم الأحياء الملكات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.