Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسبوق ثنا کب پڑھے گا؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری تاریخ اجراء: ماہنامہ فیضان مدینہ دسمبر 2024 ء
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ دسمبر 2024 ء

Question

مسبوق ثنا کب پڑھے گا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری نماز کی پہلی رکعت کے بعد کسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا شنا کب پڑھے گا کیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟ یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو ، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

Answer (beginning)

مسبوق (جس کی امام کے ساتھ ایک یا چند رکعتیں رہ گئیں) امام کے ساتھ سری نماز یعنی جس میں آہستہ آواز سے تلاوت کی جاتی ہے، اس کی کسی بھی رکعت میں قیام کے دوران شامل ہو ، یا جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت (جن میں آہستہ آواز سے تلاوت کی جاتی ہے) میں قیام کے دوران شامل ہو ، تو وہ امام کے ساتھ شامل ہونے کے بعد اسی وقت ثنا سُبحَانَگ اللھم ۔۔۔ الخ “ پڑھے گا، تا کہ ثنا اپنے محل میں دیگر ارکان سے پہلے ادا ہو جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.