Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ نومبر 2024ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کہتا ہے کہ جب فجر کی نماز ہو رہی ہو تو فجر کی سنتیں نہیں پڑھنی چاہئیں کہ قرآن پاک کی قراءت سنا فرض ہوتا ہے۔ اس حوالہ سے شریعت کی کیا راہنمائی ہے ؟

Answer (beginning)

فقہائے کرام نے احادیث طیبہ کی روشنی اور صحابہ کرام کے مبارک عمل سے اس حوالہ سے جو حکم بیان فرمایا ہے وہ یہ ہے کہ فجر کی جماعت شروع ہونے کے بعد اگر جانتا ہے سنتیں پڑھنے کے بعد بھی جماعت مل جائے گی تو پہلے سنتیں پڑھے پھر جماعت میں شامل ہو مگر سنتوں کے لیے جماعت کی صف میں کھڑا ہو نا جائز نہیں اور اگر اند ر جماعت ہوتی ہو تو صحن میں پڑھے اور صحن میں ہو تو اندر پڑھے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.