Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جادو سے حفاظت کے لئے اونٹ کی ہڈی رکھنا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ گھر میں اونٹ کی ہڈی رکھنے سے جادو وغیرہ اثر نہیں کرتا تو کیا گھر میں اونٹ کی ہڈی رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جادو وغیرہ کے اثر سے بچنے کے لئے گھر میں اونٹ کی ہڈی رکھنا شرعاً جائز ہے ، اس میں شرعا کوئی حرج نہیں کہ یہ جادو وغیرہ سے حفاظت کا ایک ٹوٹکا ہے اور ہر وہ ٹو ٹکا جو شریعت مطہرہ سے ٹکراتا نہ ہو ، وہ کرنا جائز ہے۔ نیز جس طرح دواؤں میں کسی نقلی دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی محض تجربہ کافی ہوتا ہے اسی طرح ٹوٹکوں میں بھی کسی نقل کی ضرورت نہیں ہوتی ، بس اتنا ضرور ہے کہ وہ شریعت مطہرہ کی تعلیمات کے خلاف نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.