Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دس ہزار بار یارحمٰن پڑھنے کی منت ماننا ؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ جون 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا بیمار تھا، تو میں نے منت مانی کہ اگر یہ ٹھیک ہو گیا تو دس ہزار بار یا رحمن کا ورد کروں گی ، اب الحمد اللہ بیٹا ٹھیک ہو گیا ہے ، تو اس منت کو پورا کرنالازم ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

منت لازم ہونے کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ جس کام کی منت مانی، اس کی جنس میں سے کوئی فرض یا واجب ہو ، جبکہ یار حین کاورد ایسا کام ہے جس کی جنس میں سے کوئی فرض یا واجب موجود نہیں ہے، لہذا یو چھٹی گئی صورت میں آپ پر دس ہزار بار یا رحمن پڑھنا، شرعالازم نہیں ہے، نہ پڑھیں تو کوئی گناہ نہیں، مگر پڑھ لیں تو اچھا ہے کہ اجر و ثواب کا باعث ہے۔ 66 وَ اللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الا اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.