Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہاتھی دانت سے بنے زیور پہننا کیسا؟

Answered by
مفتی محمد ہاشم خان عطاری مدنی
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خواتین کے لیے ہاتھی دانت سے بنے زیورات کا استعمال کرنا عند الشرع کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

خواتین کے لیے ہاتھی دانت سے بنے زیورات کا استعمال کرنا عند الشرع جائز ہے۔ احادیث مبارکہ سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھی دانت کی کنگھی استعمال کرنا ثابت ہے، اسی طرح کثیر کتب احادیث میں یہ روایت موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کو اپنی شہزادی حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراء رضی اللہ عنہا کے لیے ہاتھی دانت کے کنگن خرید کر لانے کا حکم ارشاد فرمایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.