Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے مسلسل رکھنے کی منت مان کر انہیں الگ الگ رکھنا؟

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنے والد صاحب کی صحت یابی کے لئے مسلسل گیارہ روزے رکھنے کی منت مانی تھی، اِس وقت الحمد للہ میرے والد صاحب صحت یاب ہو چکے ہیں، اب میں ان منت مانے ہوئے روزوں کو الگ الگ دنوں میں رکھنا چاہتا ہوں، کیا میرے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟

Answer (beginning)

از روئے شرع مسلسل روزے رکھنے کی منت مانی جائے تو ان کو متفرق یعنی الگ الگ طور پر رکھنامنت کی ادائیگی میں کفایت نہیں کرتا، کیونکہ اس میں منت کی ادائیگی ناقص طور پر ہوتی ہے، لہذ ا دریافت کی گئی صورت میں جب آپ نے مسلسل 11 روزے رکھنے کی منت مانی ہے تو آپ کے لئے ان روزوں کو متفرق طور پر رکھنا درست نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.