Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچہ کی وفات کے بعد عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچے کی وفات کے بعد اس کا عقیقہ ہو سکتا ہے یا نہیں ؟؟
Answer (beginning)
عقیقہ ، بچے کی پیدائش کی صورت میں اللہ کی عطا کی گئی نعمت کے شکرانے کے طور پر کیا جاتا ہے۔ چونکہ بچے کی وفات سے یہ نعمت زائل ہو جاتی ہے اور نعمت زائل ہو جانے کے بعد اس کے شکرانے کا موقع نہیں رہتا، لہذا بچے کا عقیقہ اس کی زندگی میں ہی ہو سکتا ہے ، اس کی وفات کے بعد نہیں ہو سکتا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَنَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.