Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زمین کی پیداوار سے زائد قرض ہو تو عشر واجب ہوگا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ اکتوبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر اپنی زمین کی پیداوار کی مالیت سے زائد کسی پر قرض ہے تو کیا اس صورت میں بھی اس پر عشر واجب ہو گا ؟
Answer (beginning)
قوانین شریعت کے مطابق قرض، عشر واجب ہونے سے مانع نہیں، لہذا کسی شخص پر چاہے کتنا ہی قرضہ ہو ، قرض پر کی رقم الگ کئے بغیر اس پر زمین کی مکمل پیداوار میں سے اپنی تفصیل کے مطابق عشر یا نصف عشر دینا لازم ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَادَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم دام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta Ahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.