Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا تاخیر سے شامل ہونے والا مقتدی ثنا پڑھے گا ؟
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ جولائی 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر مقتدی امام کے قیام کے دوران نماز میں شریک ہو تو اسے شایعنی شب خنگ اللھم ۔۔۔ الخ “ پڑھنی چاہئے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
اگر مقندی اُس وقت نماز میں شریک ہوا کہ امام صاحب بلند آواز سے سورۃ الفاتحہ کی تلاوت شروع کر چکے ہیں تو اُسے حکم یہ ہے کہ تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ باندھے اور خاموشی اور توجہ کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت سماعت کرے۔ اب ثناء پڑھنے کی اجازت نہیں، البتہ اگر امام صاحب آہستہ قراءت کر رہے ہیں، جیسا کہ ظہر اور عصر کی نماز میں آہستہ تلاوت کی جاتی ہے یا جہری نماز ہی تھی، لیکن ابھی امام صاحب نے قراءت شروع نہیں کی تو مقتدی کو چاہئے کہ تکبیر تحریمہ کے بعد ثنا پڑھ لے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.