Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ارجنٹ کام کے زیادہ پیسے لینا کیسا ؟

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں درزی کا کام کرتاہوں اور بعض اوقات کسٹمر آتا ہے کہ مجھے ارجنٹ سوٹ سلوانا ہے عام طور پر سوٹ کی سلائی بارہ سو روپے چل رہی ہوتی ہے تو میں اگر ار جنٹ سوٹ سینے کے اس سے دو ہزار روپے سلائی طے کروں تو کیاز اندر قم لینا، جائز ہے ؟ رقم

Answer (beginning)

فقہی اعتبار سے اجرت پر کام کرنے والے کا حق ہے کہ اپنی محنت پر معاہد ہ کرتے وقت جو چاہے اجرت طلب کرے اس معاملے میں شریعت نے فریقین پر معاملہ چھوڑا ہے سوائے بروکری اور دلالی کے کہ وہاں اجرت مثل کی پابندی ضروری ہے۔ پوچھی گئی صورت کے تناظر میں دیکھا جائے تو ہمارے یہاں کئی جگہوں پر ارجنٹ کام کر وانے کے زائد پیسے وصول کئے جاتے ہیں جیسے پاسپورٹ اگر نارمل بنوائیں تو فیس کم ہوتی ہے لیکن اگر ار جنٹ بنوائیں تو زیادہ فیس لی جاتی ہے اسی طرح دھوبی سے اگر ار جنٹ کپڑے دھلوائیں تو وہ زیادہ پیسے وصول کرتا ہے تو ہمارے معاشرے میں یہ بات رائج ہے کہ ارجنٹ کام کے زیادہ پیسے لئے جاتے ہیں لہذا آپ بھی اگر ار جنٹ سوٹ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.