Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عائزہ نام کا مطلب اور عائزہ نام رکھنا کیسا؟
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نیکی کا نام ” عائزہ رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
Answer (beginning)
عائزہ عوز سے مونث اسم فاعل کا صیغہ ہے، جس کا معنی "محتاج اور ناکام عورت“ ہے، اس لیے بچی کا نام عائزہ رکھنا درست نہیں ہے کیونکہ برے معنی والے نام رکھنا ممنوع ہے۔ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام صحابیات اور اللہ پاک کی نیک بندیوں میں سے کسی ایک کے نام پر رکھا جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.