Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ سے بچنے کے لئے حیلہ کرنے کی اجازت نہیں؟

Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2023ء

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد نے سونے کی جیولری لے کر میری شادی کے لئے میری ملک کر دی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی، اس جیولری پر جو ز کو پہنتی ہے وہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں ، تو کیا میں وہ زیور اپنی نا بالغ بھانجی کی ملک کر سکتی ہوں تا کہ اس پر زکوۃ نہ بنے ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ پر لازم ہے کہ اسی سونے سے یا پھر اس کو بچا کر یا قرض لے کر زکوۃ ادا کریں، زکوۃ سے بیچنے کے لئے حیلہ کرنے کی شرعاً اجازت نہیں۔ غمز عيون البصائر میں ہے: ”الفتوى على عدم جواز الحيلة لإسقاط الزكاة وهو قول محمد رحمه الله تعالى وهو المعتمد “ ترجمہ : اسقاط زکوۃ کے لئے حیلہ کرنے کے ناجائز ہونے پر فتویٰ ہے اور یہی امام محمد رحمہ اللہ تعالیٰ کا قول ہے ، اور اسی پر اعتماد ہے۔(غمز عيون البصائر، 222/4) فتاوی رضویہ میں ہے: ”ہمارے کتب مذہب نے اس مسئلہ میں ۔۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.