Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ؟

Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری 2023

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری والدہ بچوں کو گھر پر قرآن پاک پڑھاتی ہیں اور وہ اس کی فیس لیتی ہیں۔ کیا ان کا یہ پیسے لینا اور استعمال کرنا، جائز ہے ؟

Answer (beginning)

علمائے متاخرین نے موجودہ زمانے کو دیکھتے ہوئے مذہبی شعار کی حفاظت کے پیش نظر تعلیم قرآن پر اجرت لینے کے جواز کا فتویٰ دیا ہے۔ لہذا آپ کی والدہ کا قرآن پاک پڑھانے پر اجرت وصول کرنا، جائز ہے اور اس رقم کو استعمال کرنا بھی جائز ہے۔ البتہ یہ ضروری ہے کہ اجارہ کرنے کی جو بنیادی شرائط ہیں ان کو طے کرتے ہوئے بچوں کے والدین سے معاہدہ کیا جائے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں : ”قرآنِ عظیم کی تعلیم ، دیگر دینی علوم، : ، اذان اور امامت پر اجرت لینا جائز ہے جیسا کہ متأخرین ائمہ نے موجودہ زمانہ میں شعائر دین اور ایمان کی حفاظت کے پیش نظر فتویٰ دیا ہے، اور…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.