Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری 2023
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا سوتیلی ماں کو زکوۃ دینا جائز ہے جبکہ وہ شرعی فقیر ہو اور سید و یا با شمیہ بھی نہ ہو ؟
Answer (beginning)
سوتیلی ماں، جو سید و یا با شمسیہ نہ ہو اور شرعی فقیر بھی ہو تو اسے زکوۃ دینا جائز ہے۔ یادر ہے کہ شرعی فقیر وہ ہے جس کے پاس اتنا مال نہ ہو کہ نصاب کو پہنچ جائے یا نصاب کے برابر تو ہو مگر اس کی ضروریات زندگی میں گھرا ہوا ہو یا اتنا مقروض ہو کہ قرضہ نکالنے کے بعد نصاب باقی نہ رہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.