Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ضرورت سے زائد قرآنِ پاک کے نسخے دوسری مسجد میں رکھنا

Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ 2022

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں لوگ کثرت سے قرآن پاک رکھ کر چلے جاتے ہیں اب ضرورت سے زیادہ اتنے قرآن پاک جمع ہو گئے ہیں کہ الماریوں میں رکھنے کی جگہ نہیں ہے تو ان قرآن پاک کے نسخوں کا کیا کیا جائے ؟

Answer (beginning)

اگر واقعی کسی مسجد میں قرآن پاک ضرورت سے زیادہ ہوں اور پڑھنے والے کم ہوں اور ان کی دیکھ بھال میں مشکل پیش آرہی ہو ، تو ضرورت سے زائد قرآن پاک کسی دوسری مسجد و مدرسہ میں دیئے جاسکتے ہیں، لیکن ان کو بیچنے کی اجازت نہیں اور نہ ہی کسی شخص کو اپنے گھر لے جانے کی اجازت ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَلَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الام العلمت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.