Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا عدت میں نئے کپڑے پہننا کیسا ؟
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2023
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ خلع کی عدت میں ہے، دوران عدت اس نے زینت کے طور پر نیا لباس پہنا۔ دریافت طلب یہ امر ہے کہ کیا ہندو عدت میں نیا لباس پہنے کی وجہ سے گنہگار ہوئی ؟
Answer (beginning)
خلع سے طلاق بائن واقع ہوتی ہے اور طلاق بائن کی عدت میں عورت کے لئے زینت اختیار کرنانا جائز ہے خواہ خوشبو کے ذریعے زینت اختیار کرے یا نیا کپڑا اپنے کے ذریعے یا اس کے علاوہ کسی اور طریقے سے۔ لہذا دریافت کی گئی صورت نیا میں جب ہندہ نے خلع کی عدت میں ایسا نیا کپڑا پہنا ہے جس کا پہننا شرعاً یا عر فاز بنت سمجھا جاتا ہے تو ہندہ ناجائز فعل کی مر تکب ہونے کی وجہ سے بلاشبہ گنہگار ہوئی، اس پر تو بہ لازم ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.