Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کپڑے کے تھان میں کچھ کپڑا زیادہ ہوتا ہے اس کا کیا کریں؟

Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2023

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کپڑے کے تھان میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ ہیں میٹر ہے یا پچیس میٹر ہے اسی کے حساب سے ہم اس کی پیمنٹ کرتے ہیں لیکن جب اس کی پیمائش کرتے ہیں تو اس میں سے آدھا یا پونا میٹر کیپر از یادہ نکلتا ہے ، اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

Answer (beginning)

عموماً ایسا ہوتا ہے کہ کپڑا بیچنے والا جب ایک میٹر دو میٹر کپڑا کا تا ہے تو وہ تھوڑا تھوڑا کم ہوتارہتا ہے اس لئے خریدار کی یہ ڈیمانڈ ہوتی ہے کہ کچھ کپڑ زیادہ ڈالا جائے اس لئے فیکٹری والے کچھ زیادہ کپڑار کچھ کر پیٹنگ کرتے ہیں لہذا اگر صورت حال ایسی ہی ہو کہ ان کی طرف سے زیادہ کپڑاڈالنے کا عرف ہے تو عرف کے مطابق زیادہ کپڑا آپ کے لئے حلال ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عاملات اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.