Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کمپنی کی طرف سے دی جانے والی چھٹیوں کی تنخواہ لینا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ جون 2022
Question
کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں، وہ کمپنی ایک مہینے کی چھٹیاں دیتی ہے اور ان چھٹیوں کی تنخواہ بھی دیتی ہے، کیا یہ تنخواہ لینا جائز ہے؟
Answer (beginning)
سالانہ یاماہانہ چھٹیوں کی تعداد یو نہی تنخواہ کے ساتھ یا بغیر تنخواہ کے چھٹی دینے پر مختلف کمپنیوں میں مختلف طریقہ کار ہوتے ہیں ، بہت ساری کمپنیوں میں سالانہ ایک ماہ کی چھٹیاں جمع تنخو اور بینے کا عرف بھی ہے۔ لہذا اگر کسی کمپنی میں ایک سال میں ایک ماہ کی چھٹیاں جمع تنخواہ دینا رائج ہے تو وہ تنخواہ لی جا سکتی ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں۔ البتہ جب ملازم رکھنے کا مرحلہ ہو تو چھٹیوں کی تفصیلات طے کرنا ضروری ہے اور جو جائز تفصیلات اور شرائط وضوابط طے ہوں انہی کے مطابق چھٹیوں کی سہولت حاصل ہو گی۔ اعلیٰ حضرت علیه الرحمه معروف چھٹیوں کی تنخواہ جائز ہونے کے بارے میں لکھتے ہیں : معمولی تعطیلیں.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.