Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ ڈکیتی کے دوران اگر کوئی ڈاکو قتل کر دیا جائے، تو اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے ؟ شرعی راہنمائی فرمادیں۔
Answer (beginning)
شریعتِ مطہرہ نے مسلمانوں کی جان ، مال اور عزت کی حفاظت کا درس دیا ہے اور مسلمانوں کے حقوق اور احترام کو بیان فرمایا ہے اور جو مسلمانوں کے حقوق کو پامال کرے اور ان پر ظلم کرے، تو اس کے متعلق وعیدوں اور سزاؤں کو بھی بیان کیا ہے۔ اسی طرح دین اسلام میں معاشرتی اور ملکی نظام کے حقوق کے متعلق بھی راہنمائی کی گئی اور معاشرے کو پُر امن بنانے کے لئے کئی احکامات ارشاد فرمائے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.