Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز اوابین کی ادائیگی کا طریقۂ کار
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ نومبر 2022
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعد 2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صلوۃ الا وا بین والا مستحب ادا ہو جائے گا یاد دوسنتوں کے بعد الگ سے چھ نفل پڑھنے ہوں گے ؟
Answer (beginning)
مغرب کے فرضوں کے بعد کی دوسنت اور چار نفل کے مجموعہ کا نام صلوۃ الا وا بین ہے ، لہذا اگر کسی نے مغرب کی نماز کے بعد دو سنتیں اور چار نفل پڑھے ، تو اس کا صلوۃ الا وا بین والا مستحب ادا ہو جائے گا، ہاں صرف دوسنتوں اور دو نفل سے نماز اوابین ادا نہیں ہو گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.