Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شرکتِ عمل اور شرکتِ عقد میں کیا فرق ہے؟

Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست 2022 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرکت معمل اور شرکت عقد میں کیا فرق ہے؟

Answer (beginning)

شرکت کی تین اقسام ہیں : (1) شرکت بلک یعنی چند افراد بغیر عقد شرکت کسی چیز کے مشترکہ مالک ہوں جیسے کسی کا انتقال ہوا اور اس نے مال چھوڑا تو اس کے ور شاہ مشترکہ طور پر اس ترکے کے مالک بن گئے یہ شرکت ملک ہے یا دو شخصوں نے مل کر مشترکہ طور پر ایک پلاٹ خرید اتو یہ بھی شرکت ملک ہے۔ (2) شرکت عقد یعنی آپس میں عقدِ شرکت کیا ہو جیسے عموماً پارٹنر شپ بزنس ہوتا ہے کہ دو یازیادہ افر اور تم ملا کر اس سے کاروبار کرتے ہیں یہ شرکت عقد کہلاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.