Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فوٹو گرافر کو دکان کرایہ پر دینا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست 2021
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فوٹو گرافر کو دکان کرائے پر دے سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں سب سے بہتر یہ ہے کہ جائز پیشہ کرنے والے افراد کو دکان کرائے پر دیں ایسے شخص کو نہ دیں جس کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ دکان میں فوٹو گرافی کرے گا۔ البتہ اس کے باوجود کوئی فوٹوگرافر کو دکان کرائے پر دیتا ہے تو شرعاً ایسا کرنا جائز ہے کیونکہ دکان مکان کرایہ پر لینے والا سکونت اور کام کی غرض سے کرایہ پر لیتا ہے اس میں کسی بھی جائز و نا جائز کام کا ذمہ دار وہ خود ہوتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.