Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک مجلس میں آیت سجدہ پانچ لوگوں نے پڑھی تو سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟

Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست 2021

Question

کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک ہی مجلس میں ایک ہی آیت سجدہ پانچ لوگوں نے پڑھی تو سجدہ تلاوت ایک ہی بار کرنا ہو گا یا پانچ بار ؟ نیز اگر آیت سجدہ سننے والے نے خود بھی وہی آیت اسی مجلس میں تلاوت کی ہو تو وہ ایک ہی سجدہ تلاوت کرے گا یا الگ الگ یعنی ایک پڑھنے کا اور دوسر اسننے کا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی دونوں صورتوں میں ایک ہی سجدہ تلاوت کافی ہو گا، الگ الگ سجد ہ تلاوت کرناواجب نہیں۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں: " ایک مجلس میں سجدہ کی ایک آیت کو بار بار پڑھایا “ سنا تو ایک ہی سجدہ واجب ہو گا اگر چہ چند شخصوں سے سنا ہو ، یو ہیں اگر آیت پڑھی اور وہی آیت دوسرے سے سنی بھی ایک ہی سجدہ واجب ہو گا ۔ “ (بہار شریعت ، 735/1) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.