Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کو سفارش کرکے نوکری دلوانا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ اکتوبر 2021
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی کو سفارش کر کے نوکری دلوانا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
اگر وہ اس نوکری کا اہل ہے اور اس کی سفارش کی تو یہ صورت جائز ہے اور اگر ایسی سفارش کی کہ اس سے کسی حقدار کا حق مارا گیا یا کسی نا اہل کو سفارش کر کے نوکری دلوادی تو یہ جائز نہیں۔ نیز یہ واضح رہے کہ نوکری لگوانے کے لئے رشوت کا لین دین ہرگز جائز نہیں۔ حدیث پاک میں ہے: ” لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الراشي والمرتشى“ ترجمہ: رسول الله صلى الله علیه والہ وسلم نے رشوت دینے والے اور لینے والے پر لعنت فرمائی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.