Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

M 14389 Jumma Ki Pehli Azan Ke Baad Khawateen Ka Kharid O Farokht Karna

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینه اکتوبر 2026. دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خرید و فروخت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ مرد حضرات کے لیے تو جمعہ کے وقت خرید و فروخت کرنا نا جائز ہے لیکن خواتین پر تو جمعہ نہیں ہوتا ان کے لیے اس کے وقت میں خرید و فروخت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب جن افراد پر نماز جمعہ فرض ہے ، ان کے لیے جمعہ کی پہلی اذان ہوتے ہی نماز جمعہ کے لیے سعی کرنا واجب ہے ۔ اس وقت خرید و فروخت اور ہر وہ کام جو سعی کے منافی ہو، ناجائز اور مکروہ تحریمی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.