Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
M 14388 2 Maah Ka Hamal Girne Ke Baad Khoon Aaye To Namaz Ka Hukum
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ اکتوبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دوماہ کے حمل کے بعد آنے والے خون کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ کو دو مہینے کا حمل ساقط ہونے کے بعد صرف دس دن تک خون آیا ، اس کے بعد دوبارہ نہیں آیا، اب کچھ عورتیں کہہ رہی ہیں کہ اس کے لیے چلہ پورا کرنا ضروری ہے کہ چالیس دن تک نماز ، روزہ اور تلاوت نہیں کر سکتی ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان عورتوں کی بات درست ہے یا نہیں؟ نیز اس عورت کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب پوچھی گئی صورت میں ان عورتوں کی بات درست نہیں، محض غلط فہمی و علم دین سے دوری کی دلیل ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.