Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
M 14387 Aurat Ka Mayyat Ke Paas Buland Awaaz Se Kalma Aur Azkar Parhna
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری تاریخ اجراء : ماہنامہ فیضان مدینه اکتوبر 2026. دار الافتاء اهلسنت
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینه اکتوبر 2026. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم میت کے پاس بلند آواز سے کلمہ واذکار پڑھنے کا حکم یہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب میت کو غسل دے کر کفن وغیرہ پہنا دیا جاتا ہے ، تو میت کے پاس عور تیں خوش الحانی کے ساتھ بلند آواز سے کلمہ پڑھتی ہیں اور یہ ایک تسبیح سو مرتبہ پڑھتی ہیں خانہ کعبہ بیت اللہ مدینہ پاک رسول اللہ اس روح نوں بخشیں آپ اللہ ۔ ۔ ۔ یہ کہنے کے بعد وہاں پر موجود عورتیں مل کر کہتی ہیں ۔ ۔ ۔ پڑھو، لا لہ الا اللہ اور پھر کلمہ طیبہ کا ورد کیا جاتا ہے ، کیا یہ جائز ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.