Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
M 14384 Kya Nabi Kareem Ka Pani Mein Tairna Sabit Hai
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری تاریخ اجراء : ماہنامہ فیضان مدینہ اکتوبر 2026ء
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ اکتوبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پانی میں تیرنے کا ثبوت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پانی میں تیر نا ثابت ہے ؟ جواب جی ہاں ! نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پانی میں تیر نا ثابت ہے ۔ چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ و سلم فرماتے ہیں : أحسنت العوم في بئر بني عدي بن النجار “ترجمہ : میں بنی عدی بن نجار کے کنویں میں عمدہ انداز میں تیرا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.