Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

M 14383 Arsh O Kursi Se Bhi Afzal Zameen Ka Konsa Hissa Hai

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینه اکتوبر 2026. علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عرش و کرسی سے افضل زمین کا حصہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ زمین کے جس حصے کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلّم کا جسم مبارک مس ہے زمین کا وہ ٹکڑا کا ئنات کی ہر شے سے یہاں تک کہ عرش و کرسی سے بھی افضل ہے ، شریعت اسلامیہ اس کے متعلق کیا فرماتی ہے ؟ جواب آپ نے بالکل درست سنا ہے اور علماء کرام نے اپنی کتابوں میں اس کو بیان کیا ہے بلکہ اس پر اجماع نقل کیا ہے کہ قبر انور کا وہ مبارک ٹکڑا جس سے حضور پُر نور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا جسم اطہر مس کیسے ہوئے ہے وہ کعبہ شریف سے اور ہر خطے سے افضل…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.