Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

M 14382 Nabi Pak Ke Shahzadon Ki Tadad

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینه اکتوبر 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شہزادوں کی تعداد کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرزند (صاحبزادوں) کی تعداد کتنی ہے تین یا چار؟ جواب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرزند کی تعداد میں اختلاف ہے جن پر سب علماء کا اتفاق ہے وہ دو ہیں حضرت قاسم اور حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہما ایک قول تین کا بھی ہے قاسم، ابراہیم اور عبداللہ رضی اللہ عنہم اور حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے اسی قول کو زیادہ صحیح بتایا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.