Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فوتگی پر تین دن تعزیت کیلئے بیٹھنا کیسا؟

Answered by
مفتی فضیل رضا عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ ستمبر 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فوتگی پر اہل خانہ کا تین دن تک تعزیت کے لیے بیٹھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی تدفین کے بعد عام طور پر ہمارے ہاں تین دن تعزیت کے لیے بیٹھنے کا رواج ہے کہ میت کے گھر والے اپنے گھر کے پاس یا کسی مناسب جگہ بیٹھتے ہیں اور دیگر مسلمان ان سے تعزیت کرنے آتے ہیں تو اس طرح تین دن بیٹھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟ نیز اگر کبھی میت کے ورثاء تین دن سے پہلے یہ سلسلہ ختم کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.