Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دعا میں دونوں ہاتھ ملانا کیسا؟
- Answered by
- مفتی فضیل رضا عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بوقتِ دعا دونوں ہاتھ ملانا درست ہے یا جدا رکھنا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعا کرتے ہوئے دونوں ہاتھ ملے ہوں یا ان میں فاصلہ ہونا چاہیے ، درست طریقہ کونسا ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔ جواب دعا کرتے ہوئے دونوں ہاتھ ملے ہوں یا ان میں فاصلہ ہو، دونوں طریقے ہی درست ہیں، البتہ دونوں ہاتھوں میں کچھ نہ کچھ فاصلہ ہونا افضل ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.