Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرمت کے سامان میں سے تانبہ یا سلور خود رکھ لینا کیسا؟

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ستمبر 2026ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم موٹر سے نکلنے والا کا پر خود رکھ لینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں میرا موٹر وائنڈنگ کا کام ہے، کا پر میں بنی ہوئی موٹر جب جل جاتی ہے اور میرے پاس بننے کے لیے آتی ہے تو اس میں سے جو پرانا کا پر نکلتا ہے وہ زیادہ مالیت مثلاً 2500 سے 3000 کا ہو تا ہے تو میں گاہک کو بتا دیتا ہوں کہ اتنا کا پر نکلا ہے جس کی مالیت اتنی ہے اور پھر اس رقم کو موٹر بنانے کی مزدوری میں ایڈجسٹ کر لیتا ہوں ، لیکن جب کوئی سلور میں بنی ہوئی موٹر بننے کے لیے میرے پاس آتی ہے تو اس میں سے بہت کم مالیت مثلا و یا ڈیڑھ سور پے کی مالیت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.