Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

معاہدہ شرکت کو ختم کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ شوال ذوالقعدہ 1442ھ جون 2021

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو فریق کا ایک مشتر کہ کام چل رہا تھا اس کو ختم کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟

Answer (beginning)

جو شریک عقدِ شرکت کو ختم کرنا چاہتا ہے اسے اس بات کا اختیار ہے کہ شرکت کو ختم کر دے، دوسرے شر کاء کی رضامندی ضروری نہیں، جبکہ دوسرے شریک کو شرکت کے فتح کا علم ہو، البتہ سرمایہ نکالنے کے لئے کاروبار کی پوزیشن دیکھ کر فریقین باہمی رضامندی سے کسی مناسب وقت پر اتفاق کر لیں۔ اگر سرمایہ ہاتھ میں نہ ہو بلکہ لوگوں سے وصول کرنا ہو تو ایک فریق اس بات کا پابند نہیں کہ دوسرے فریق کو تم اپنی جیب سے ادا کرے۔ بلکہ جیسے جیسے رقم آتی رہے گی دونوں فریق اپنا حصہ اس سے لیتے رہیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.