Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ولیمے میں جانور ذبح کرنا ضروری ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد ہاشم خان عطاری مدنی
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ جولائی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا ولیمے میں جانور ذبح کرنا ضروری ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عقیقہ کی طرح ولیمہ میں بھی جانور ذبح کرنا ضروری ہے یا بغیر جانور ذبح کیے دیگر کھانوں کے ساتھ بھی ولیمہ کی سنت ادا ہو جائے گی ؟ اور جو حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ : "ولیمہ کرو، اگرچہ ایک بکری ہی سے ہو۔ کیا اس سے ولیمہ میں جانور ذبح کرنے کا ضروری ہونا ثابت نہیں ہوتا ؟ اس حدیث شریف کی وضاحت بھی فرمادیں۔ جواب ولیمہ میں جانور ذبح کرنا یا گوشت کے ساتھ دعوت کرنا ضروری نہیں، بلکہ کسی بھی کھانے کی چیز سے ولیمہ کیا جا سکتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.