Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رکوع سے اٹھتے ہوئے تکبیر کہنا کیسا؟

Answered by
مفتی فضیل رضا عطاری
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم رکوع سے سہوا اللہ اکبر کہتے ہوئے اٹھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز میں بھول کر سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہ دیا اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، اس صورت میں نماز ہو گئی یا نہیں ؟ جواب قوانین شرعیہ کے مطابق سجدہ سہو، بھولے سے نماز کا کوئی واجب چھوٹنے سے واجب ہوتا ہے ، سنن و مستحبات کے ترک سے واجب نہیں ہوتا ، البتہ ان کے قصداً یا سہواً ترک سے نماز کا اعادہ مستحب ہوتا ہے اور رکوع سے اٹھتے ہوئے امام کے لیے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا سنت ہے ، واجب نہیں، لہذا پوچھی گئی صورت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.