Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شرعی فقیر عیب دار جانور کی قربانی کر سکتا ہے؟
- Answered by
- مفتی فضیل رضا عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینه جون 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم شرعی فتیر کے لیے عیب دار جانور کی قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں صاحب نصاب نہیں ہوں ، میں نے بقر عید سے ایک دن پہلے قربانی کرنے کے لیے بکرا خریدا تھا، بعد میں مجھے پتہ چلا کہ اس بکرے کو بالکل بھی نظر نہیں آتا، مگر اس عید پر میں نے اسی بکرے کی قربانی کر دی ہے ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس جانور کی قربانی ہو گئی یا نہیں ؟ نوٹ : سائل قربانی کے لیے جانور خریدتے وقت بھی صاحب نصاب نہیں تھا اور قربانی کی نذر بھی نہیں مانی تھی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.